Friday, December 21, 2012

چند شاعروں اور ادیبوں کے ساتھ تصویریں-1

چند شاعروں اور ادیبوں کے ساتھ تصویریں
اور چند ادبی تقریبات کی تصویریں

۱۹۹۳
 میں دہلی میں امرتا پریتم کے حوض خاص والے گھر پر لی گئی تصویر
دائیں سے۔حیدر قریشی،امرتا پریتم اور امروز

....................................................
۱۹۹۳ 
میں دہلی میں امرتا پریتم کے حوض خاص والے گھر پر لی گئی تصویر
دائیں سے۔امروز،حیدر قریشی اور امرتا پریتم

.............................
دائیں سے۔بلراج مین را،قراۃ العین حیدر اورحیدر قریشی
فیصل آباد میں لی گئی تصویر
................................
حیدر قریشی اور جوگندر پال
دہلی میں جوگندر پال کے گھر پر۲۷ مارچ ۲۰۱۲ کو لی گئی تصویر

.................................
اکبر حمیدی کے انشائیوں کے مجموعہ کی سرگودھا میں تقریب رونمائی
 کے موقعہ پرڈاکٹر وزیر آغا کے گھر۵۸ سول لائنز پر لی گئی تصویر
دائیں سے۔اکبر حمیدی،جمیل آذر،حیدر قریشی،فرحت نواز،رشید امجد

.................................
اکبر حمیدی کے انشائیوں کے مجموعہ کی سرگودھا میں تقریب رونمائی 
کے موقعہ پرڈاکٹر وزیر آغا کے گھر۵۸ سول لائنزپر لی گئی تصویر
حیدر قریشی،وزیر آغا،فرحت نواز

..........................................
اکبر حمیدی کے انشائیوں کے مجموعہ کی سرگودھا میں تقریب رونمائی
 کے موقعہ پرڈاکٹر وزیر آغا کے گھر۵۸ سول لائنز پر لی گئی تصویر
جمیل آذر،حیدر قریشی،فرحت نواز
.............................................. 
حیدر قریشی اور انتظار حسین
جرمنی میں حیدر قریشی کے گھر پر لی گئی ایک تصویر

............................
ہندی ادیب نرمل ورما،حیدر قریشی
۱۹۹۳ء 

میں دہلی میں لی گئی ایک تصویر
....................................
ناصر عباس نیر،حیدر قریشی
۲۰۱۱ء 

میں ہائیڈل برگ یونیورسٹی میں لی گئی ایک تصویر
......................................
ناصر عباس نیر،حیدر قریشی
۲۰۱۱ء 
میں ہائیڈل برگ یونیورسٹی میں لی گئی ایک تصویر
.........................................
حیدر قریشی ،ناصر عباس نیر
۲۰۱۱ء 

میں فرینکفرٹ یونیورسٹی میں لی گئی ایک تصویر
............................................
ناصر عباس نیر،حیدر قریشی
۲۰۱۱ء 

میں فرینکفرٹ یونیورسٹی میں لی گئی ایک تصویر
.........................................
حیدر قریشی،ہندی ادیبہ کرشنا سوبتی
۱۹۹۳ء 

میں دہلی میں لی گئی ایک تصویر
.................................................
حیدر قریشی،ڈاکٹر صابر آفاقی،ڈاکٹر کرسٹینا اوسٹر ہیلڈ
ہائیڈل برگ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تقریب میں

....................................
جمیل محسن،حیدر قریشی،عشرت آفریں اور انوار فریدی
کراچی میں لی گئی ایک تصویر
..............................................
یعقوب مرزا،حیدر قریشی اور عاصی کاشمیری
نوٹنگھم،انگلینڈ میں حیدر قریشی کے اعزاز میں ہونے والی ایک تقریب میں

.....................................
دیویندر اسر،حیدر قریشی
۱۹۹۳ء 

میں دہلی میں لی گئی ایک تصویر
.......................................
نوشین ،ان کی بہن ،انوار فیروز،حیدر قریشی
ایبٹ آباد میں لی گئی ایک تصویر
......................................

سعید شباب،حیدر قریشی،چھوٹا بھائی اعجاز حیدر
ربوہ میں لی گئی ایک تصویر

..............................................
شہباز نقوی،اظہر ادیب،حیدر قریشی اور انوار فریدی
خان پور میں لی گئی ایک یادگار تصویر

......................................

اختر ضیائی،حیدر قریشی،کالی داس گپتا رضا،احسان سہگل،عبدالقوی ضیا
ملینئم کانفرنس کے موقعہ پر لیوٹن انگلینڈ میں ہونے والے مشاعرہ میں

..........................................
حیدر قریشی،پرویز بزمی،اکبر حمیدی،جمیل آذر،رشید قیصرانی،
وزیرآغا،فرحت نواز،رشید امجد،
؟۔۔۔؟۔۔۔ایم ڈی شاد،سجاد نقوی
سرگودھا میں وزیر آغا کی رہائش گاہ پر لی گئی تصویر

..............................................

حیدر قریشی
جرمنی کے چند پاکستانی دوستوں کے ساتھ

..........................
طاہر عدیم،حیدر قریشی،ڈاکٹر کرسٹینا،ستیہ پال آنند،صدف مرزا،؟
ہائیڈل برگ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تقریب میں

...........................................
حیدر قریشی،عثمان حیدر،راجہ یوسف۔
جرمنی میں لی گئی ایک تصویر

..........................................
حیدر قریشی،انتظار حسین
حیدر قریشی کے گھر پر لی گئی تصویر

..................................
بلراج مین را اور حیدر قریشی
فیصل آباد کے شاعروں،ادیبوں کے ساتھ
.........................................
انور سجاد،بلراج مین را اور حیدر قریشی
فیصل آباد میں لی گئی تصویر
..............................................
سامنے:کشور ناہید،حیدر قریشی،
عقب میں انور سجاد،پرویز پروازی
فیصل آباد کی ایک ادبی تقریب میں
.............................

No comments:

Post a Comment